ناسا کے ماہرین فلکیات نے کائنات میں پہلی بار ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس پر دو سورج طلوع ہوتے ہیں۔ |
کیپلر 16 بی سیارہ زمین سے دو سونوری سال کی دوری پر واقع ہے۔ سیارے پر برف کی موٹی تہ موجود ہے اوردرجہ حرارت منفی تہتر سے منفی ایک سو ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیارے پرزندگی کےآثار ہوسکتے ہیں۔اس سیارے کے دونوں سورج زمین کے سورج سے کم گرم ہیں۔
No comments:
Post a Comment