مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کے آٹھویں ایڈیشن کو متعارف کروا دیا ہے۔
مائیکروسافٹ کے ونڈوز یونٹ کے سربراہ سٹیون سینوفسکی کے مطابق ونڈوز ایٹ ابھی تجرباتی مراحل میں ہے، اس کے نئے فیچرز میں ٹچ سکرین اور ٹیبلیٹ شامل ہیں ۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ ونڈوز ایٹ سے ایپل آئی پیڈ اپنانے والے دوبارہ ونڈوز استعمال کرنا شروع کر دیں گے ۔ نیا پروگرام سیکنڈز میں شروع ہو جاتا ہے اور اسکرین پر رنگ برنگی ٹائلز سامنے آ جاتی ہیں جن سے براہ راست فیس بک، میسجنگ اور خبروں کے صفحے پر جایا جا سکتا ہے ۔ ونڈوز ایٹ کم جگہ گھیرتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment