کیا آپ جانتےہیں کہ............؟: 'بلٹ پروف جلد'، مکڑی ریشم اور بکری کے دودھ کے ساتھ بنانے کا دعوا.......؟


بلٹ پروف انسانی جلد کی تیاری


 مکڑی کے جالے اور بکری کے دودھ سے تیار کردہ انسانی جلد پر گولی اثر نیں کرے گی. 


ہالینڈ میں سائنسدانوں نے بلٹ پروف کھال کی تیاریاں شروع کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی سائنسدان جبرے لائی کا کہنا ہے کہ وہ ایسی کھال تیار کر رہی ہیں جس پر گولی اثر نہیں کریگی۔ انکے مطابق وہ مکڑی کے جال جیسا ریشمی دھاگہ بنا رہی ہے جو سٹیل سے 10 گنا مضبوط ہوگا اور اس سلسلے میں فورنزک ماہرین کی مدد بھی لی گئی ہے، مکڑی کے جیسا دھاگہ انسانی کھال پر چڑھا دیا جائے گا جو پانچ ہفتے میں کھال جیسا ہو جائیگا۔

No comments:

Post a Comment